کراچی بار

  1. ل

    کراچی بار کا مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنےکا مطالبہ

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن نے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ صدر پاکستان تھے اور انہوں نے صدر کی حیثیت سے آئین توڑا، اس مرحلے پر اگر ٹریبونل نے کمزوری دکھائی تو وکلاء کی قربانیاں رائیگاں جائیں گی، مشرف کے ساتھ...
Top