چراگاہی لوا یا meadowlark
یہ ایک چڑیا ہے جو شمالی امریکا میں پائی جاتی ہے۔ یہ زیادہ تر چراگاہوں تک محدود رہتی ہے۔ بعض دلدلی علاقوں میں بھی ملتی ہے۔ وہ حجم میں روبن جیسی ہوتی ہے۔ البتہ اس کا جسم نسبتا" ذرا موٹا ، چونچ لمبی اور دُم چھوٹی ہوتی ہے۔ اس کی پُشت اور پَر بھورے ہوتے ہیں...