نعت کیا ہے
نعت کیا ہے ، قصر حسن و عشق کی تکمیل ہے
نعت کیا ہے ، حکم ربی کی فقط تعمیل ہے
نعت کیا ہے ، عشق کے ساغر میں غرقابی کا نام
نعت کیا ہے ، میرے ہر جذبے کی سیرابی کا نام
نعت ابواب محبت کا جلی عنوان ہے
ہم غلامانِ پیمبر کی یہی پہچان ہے
دل کے بنجر کھیت میں کرنیں اگا دیتی ہے نعت...