میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سِکھائی چار بجے
محمد خلیل الرحمٰن
آج ہوئی ہے میری گھر میں خوب دھُنائی چار بجے
میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سِکھائی چار بجے
آج بُزرگوں کی یادوں کا سایہ تھا مجھ پر شاید
اِن یادوں نے نانی مجھ کو یاد دِلائی چار بجے
ساڑھے پانچ بجے روزآنہ ابو گھر کو آتے ہیں
آج یہ کیسی سر میں...
جنّت سے منٹو کا خط
(1)
میں خیریت سے ہوں لیکن کہو کیسے ہو تم "راجہ"
بہت دن کیوں رہے تُم "فلم کی دنیا" میں گم "راجہ"
یہ دنیائے ادب سے کیوں کیا تم نے کنارا تھا
ارے اے بے ادب کیا "شعر" سے "زر" تم کو پیارا تھا
جو نظمیں تم نے لکھی تھیں کبھی جنت کے بارے میں
چھپی تھیں وہ یہاں بھی "خلد" کے پہلے شمارے...