چراغ حسن حسرت

  1. فرخ منظور

    مکمل چراغ حسن حسرت (خاکہ) ۔ از سعادت حسن منٹو

    چراغ حسن حسرت (خاکہ) از سعادت حسن منٹو مولانا چراغ حسن حسرت جنہیں اپنی اختصار پسندی کی وجہ سے حسرت صاحب کہتا ہوں۔ عجیب و غریب شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ پنجابی محاورے کے مطابق دودھ دیتے ہیں مگر مینگنیاں ڈال کر۔ ویسے یہ دودھ پلانے والے جانوروں کی قبیل سے نہیں ہیں حالانکہ کافی بڑے کان رکھتے ہیں۔ آپ...
  2. طارق شاہ

    چراغ حسن حسرت ::::: محبّت کِس قدر یاس آفریں معلوُم ہوتی ہے ::::: Chiragh Hasan Hasrat

    غزل محبّت کِس قدر یاس آفریں معلوُم ہوتی ہے تِرے ہونٹوں کی ہر جُنْبش نہیں معلوُم ہوتی ہے یہ کِس کے آستاں پر مجھ کو ذوقِ سجدہ لے آیا کہ آج اپنی جبِیں، اپنی جبِیں معلوُم ہوتی ہے محبّت تیرے جلوے کتنے رنگارنگ جلوے ہیں کہِیں محسُوس ہوتی ہے، کہِیں معلوُم ہوتی ہے جوانی مِٹ گئی، لیکن خَلِش دردِ...
  3. نظام الدین

    چراغ حسن حسرت

    اس طرح کرگیا دل کو مرے ویراں کوئی نہ تمنا کوئی باقی ہے نہ ارماں کوئی ہر کلی میں ہے ترے حسن دل آرا کی نمود اب کے دامن ہی بچے گا نہ گریباں کوئی مے چکاں لب نظر آوارہ نگاہیں گستاخ یوں مرے پہلو سے اٹھا ہے غزل خواں کوئی زلف برہم ہے دل آشفتہ صبا آوارہ خواب ہستی سا نہیں خواب پریشاں کوئی...
  4. فرحت کیانی

    نظم۔ آؤ ہم بن جائیں تارے۔ چراغ حسن حسرت

    آؤ ہم بن جائیں تارے کلام: چراغ حسن حسرت آؤ ہم بن جائیں تارے ننھے ننھے پیارے پیارے دھرتی سے آکاش پہ جائیں چمکیں دمکیں ناچیں گائیں بادل آئے دھوم مچاتے لے کر کالے کالے چھاتے آؤ ہم بھی دھوم مچائیں ان کے پَردوں میں چُھپ جائیں آؤ آنکھ مچولی کھیلیں مل کر سب ہمجولی کھیلیں لو گلزار شفق کا...
  5. ر

    یا رب غم ہجراں میں

    یا رب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دست دعا ہوتا اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا ناکام تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہے یوں ہوتا تو کیا ہوتا یوں ہوتا تو کیا ہوتا امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا...
  6. طاہر

    ٔ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اردو ماہیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اسلام و علیکم دوستو ! آج ایک لمبی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوا ہوں ایک نیا سلسلہ لے کر جیسے کہ آپ عنوان دیکھ کر پہچان گئے ہوں گے ۔۔اردو ماہیا ۔۔۔ ماہیا اردو کی ایک بہت ہی اعلی صنف ہے جس کا ماخذ‌پنجابی زبان ہے۔چونکہ اردو ایک ایسی زبان ہے جو دوسری زبانوں کو آسانی سے اپنے اندر مدغم کر لیتی ہے ۔اسی...
Top