*مفعول کی کچھ اقسام
*مفعول مطلق*
مفعول مطلق مصدر ہوتا ہے ۔ وہ مصدر جو مفعول ہو اور اس سے پہلے اسی مصدر سے فعل آیا ہو ۔
مثال ۔۔۔ لَعِبَ حسنٌ لَعْباً
حسن کھیل کھلتا ہے ۔
غور کرو ۔۔لعبٌ مصدر ہے ۔ لَعِبَ ۔۔۔ فعل ماضی ۔۔۔ فعل ۔۔۔ حسن ۔۔۔ فاعل ۔۔۔ اور
لَعْبًا ۔۔۔۔ اسی مصدر سے مفعول آ...