آج ایک بہت لمبے عرصے بعد ویسے ہی اس دنیا کی رنگینیوں میں کھوئے ہوئے کسی نے اس اردو ادب محفل کی یاد دلا دی تو سوچا چلو اک بار پھر سے کرتے ہیں۔۔۔
گوگل کیا تو پتہ چلا ماشااللہ اردو محفل نہ صرف یہ زندہ ہے بلکہ چل بھی رہی ہے۔۔۔ کیونکہ اُس زمانے کی بہت سی سائیٹس اب ہیں ہی...
یہ تحریر اردو میں پڑھنا سلسلے کی تیسری تحریر ہے، پہلی دو تحریریں آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں:
ریاضی کو اردو میں پڑھنا
نظامِ شمسی کو اردو میں پڑھنا
کیمیا کو اُردو میں پڑھنا
کیمیا کا مضمون کسی تعارُف کا محتاج نہیں۔ جب کوئی طالب علم میٹرک کے کسی ایک مضمون میں فیل ہو تو وہ مضمون عموما ریاضی ہوتا ہے ۔...
معزز احباب!
ہماری زندگی میں ہی ایسی بہت سی چیزیں ہیں، جو ٹیکنالوجی میں جدت اور طرزِ حیات میں تبدیلی کی وجہ سے متروک یا معدوم ہو کر رہ گئی ہیں۔
اس لڑی کا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ اس میں ایسی اشیاء، ایسے معمولات اور ایسے مشاہدات کا ذکر کیا جائے، جو ہم نے اپنے بچپن یا طالبعلمی وغیرہ کے زمانے میں...
ایک ہفتہ قبل فلم تھری ایڈیڈز دیکھنے کا اتفاق ہوا تو بے شمار پرانی یادیں تازہ ہوگئیں ۔۔۔
مجھے بھی اپنے کالج کے دن یاد آگئے، کیا خوب دن تھے وہ بھی نہ کوئی فکر نہ کوئی پریشانی بس کبھی کبھی امتحانات میں پڑھائی کا پاس ہونے کا ٹینشن ہوا کرتا تھا (صرف پاس ہونے کا سمجھ رہے ہیں ناں آپ سب ) خیرتو میں...