اتوار بازار سے اس مرتبہ ملنے والی کتابوں سے کل 135 منتخب اوراق پر مشتمل پی ڈی ایف فائل کے لیے کارآمد سافٹ لنک:
آج کی پہلی کتاب جس کے مذکورہ بالا پی ڈی ایف فائل کا آغاز ہوتا ہے، سن 1979 میں کلکتہ ‘ادارہ انشائے ماجدی، 147 رابندر سرانی کلکتہ 73 سے شائع ہونے والی مولانا عبدالماجد دریابادی کی...
پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 9 جون 2013
مذکورہ بالا لنک پر آج ملنے والی کتابوں سے 125 صفحات کا انتخاب ملاحظہ کیجیے
کتابوں کے نام اور تفصیل یہ ہے:
دلیپ کمار کے رومان
جعفر منصور
اردو پبلیکیشنر، کراچی
اشاعت: 1955
دید بازدید
تابش دہلوی
خاکے/مضامین
ناشر: ادب گاہ، کراچی
اشاعت: 1990...
اس مرتبہ 2 جون، 2013 کو پرانی کتابوں کے اتوار بازار کی صبح اپنے جلو میں نت نئی دلچسپیاں لیے طلوع ہوئی۔ جو پایا گیا، جو لایا گیا، برسر عام رکھا جارہا ہے، لنک پیش خدمت ہے، تمام کتابوں کے سرورق اور فہرست مضامین کے ساتھ کلُ صفحات حسب معمول سو سے متجاوز ہوئے، دل کیجیے تو پڑھیے، دل کیجیے تو ڈاؤن لوڈ...