لندن(جنگ نیوز)برطانوی سیاسی جماعت یو کے انڈیپنڈنٹ پارٹی کے رکن پارلیمنٹ جیرارڈ بیٹن نے اپنے انٹریو میں کہا ہے کہ مسلمانوں کو برطانیہ میں مساجد تعمیر کرنے کی اجازت دینا غلطی تھی۔ گیرارڈ نے برطانیہ میں مقیم مسلمانوں سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا ہے کہ وہ قرآن پاک کے جہاد سے متعلق آیات سے اظہار لا تعلقی...