اکثر مردوں کو خود پکانے کی ضرورت پڑجاتی ہے کھانا مزے دار ہو اور جلد بن جاوے۔ یہ بھی ضروری ہے۔ لہذا ان لوگوں کے لیے ایک جلد بننے والی ڈش پیش خدمت ہے
O-mu-rice
Omelette Fried Rice
오무라이스 (کورین ڈش)
اومیو رائس ایک جدید ایشیائی ڈش ہے جو کہ اوملیٹ اور فرائیڈ رائس پر مشتمل ہوتی ہے۔ جیسا کہ نام سے...