کراس اسٹچ (cross-stitch) کڑھائی بنائی کی وہ صنف ہے جس میں سوئی دھاگے سے عموماً کسی کپڑے پر کراس کے نشانوں (×) کی مدد سے کشیدہ کاری کی جاتی ہے۔ اگر اس صنف کو کشیدہ کاری کا ڈیجیٹل فارم کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ :) :) :)
گاؤں میں خواتین کو "دو سوتی" کپڑوں (جس میں عموماً ٹاٹ کے سوت سے نسبتاً پتلے...