سخن میں رنگ تمہارے خیال ہی کے تو ہیں ۔ عرفان صدیقی
چوہدری لیاقت علی
توڑ دی اس نے وہ زنجیر ہی دلداری کی
او ر تشہیر کرو اپنی گرفتاری کی
کچھ عرصہ قبل میرے پسندیدہ ترین شاعر جناب سعود عثمانی نے میری فرمائش پر اپنے پسندیدہ اشعار بذریعہ برقی ڈاک بھیجے جس میں یہ شعر بھی شامل تھا۔اس کے بعد سعود صاحب...