عموماً سنتے رہتے ہیں کہ فلاں کا کردار اچھا ہے اور فلاں کا نہیں تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کردار ہے کیا چیز؟
میں نے اس بات پر غور کیا تو اس نتیجے پر پہنچا کہ
جس شخص کے
1۔ مالی معاملات صحیح ہوں
2۔جنسی معاملات صحیح ہوں
3۔ دوسروں کے ساتھ برتاؤ صحیح ہو
تو اس شخص کا کردار اچھا ہے
آپ کیاکہتے ہیں؟