اکثر محفلین یہاں پر پوسٹ کرتے پائے جا تے ہیں کہ میں نے یہ بنا کر کھایا، یہ چیزمیں نے یوں بنا کر کھائی ، الخ۔
تو میں نے سوچا کیوں نہ وہ ترکیب بھی شئیر کروں جس سے میں انڈا فرائی کر کے کھاتا ہوں۔
ترکیب:۔
۔فرج میں سے امپورٹد مکھن نکالیں، (پہلے میں ڈنمارک سے درآمد شدہ مکھن استعمال کرتا تھا، اب...