وزیراعظم نوازشریف آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختربلندرانا پر بہت غصے میں ہیں کیونکہ اختر بلندرانا نے آئی پی پیز کو ادا کئے گئے 500 ارب روپے کا آڈٹ شروع کردیا ہے کہ یہ پیسے کہاں سے آئے، کس کس کو دئیے گئے۔
وزیراعظم نے اختر بلندرانا کو سزا دینے کیلئے ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں...