موجودہ نظام میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں بجلی پیدا کر کے تقسیم کار کمپنیوں کے حوالے کر دیتی ہیں اور تقسیم کار کمپنیاں مختلف علاقوں میں عوام تک بجلی پہنچا کر قیمت وصول کرتی ہیں اور واپس بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں تک رقم پہنچاتی ہیں۔
ان میں ایک دو اور مراحل بھی ہوتے ہیں اور ان کمپنیوں میں لین...