Verbose Regular Expression
Phone Number Validation والی پوسٹ میں ہمارے عبارتی نمونے (Text Pattern) کی حتمی شکل کچھ یوں ہو گئی تھی۔
pattern = r'^\D*(\d{2,4})?\D*(\d{3,4})\D*(\d{3})\D*(\d{4})$'
اگر آپ نے حال ہی میں درج بالا تحریر پڑھی ہے تو یقیناً آپ کو اس عبارتی نمونے کو سمجھنے میں دشواری...
Regular Expression | Search & Replace
Substitution
ریگولر ایکسپریشن کے بہت سبے طریقہ کار (Methods) میں سے ایک طریقہ Substitution کا بھی ہے۔ جس کی مدد سے ہم کسی بھی عبارت میں سے کوئی مخصوص عبارتی نمونہ (Text Pattern) تلاش کرکے اُسے تبدیل کر سکتے ہیں۔ جسے عرفِ عام میں تلاش و تبدیل (Search &...
Regular Expression
ریگولر ایکسپریشن (Regular Expression) کے ذریعے ہم مخصوص نمونے (Pattern) کے عبارتی ٹکڑوں کو کسی بڑی عبارت میں سے شناخت کر سکتے ہیں۔ نہ صرف شناخت کرسکتے ہیں بلکہ شناخت کے بعد ممکنہ تدوین کا کام بھی ہوسکتا ہے۔ گو کہ یہ سب کام عمومی طور پر اسٹرنگ کے طریقہ کار سے بھی کسی حد تک...