میں کیوں لکھتا ہوں ۔ رؤف خلش
"میں کیوں لکھتا ہوں " کے تین جواب ممکن ہیں ۔ ایک یہ کہ میں صرف اپنے لیے لکھتا ہوں ۔ دوسرے یہ کہ اوروں کے لیے لکھتا ہوں ۔ تیسرے یہ کہ میرے اندر کی تحریک مجھ سے لکھواتی ہے ، جیسے اندرونی احساس" یا Inner feeling کانام دیا جاسکتا ہے ۔ اگر میں اپنے تخلیقی تجربہ...