گریفائٹ

  1. سعادت

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    ۳۹ویں انٹرنیشنلائزیشن اور یونیکوڈ کانفرنس میں SIL کی جانب سے نستعلیق ٹائپوگرافی کے چیلنجز اور انہیں حل کرنے کے لیے گریفائٹ میں حالیہ شامل ہونے والے collision-fixing فیچرز کے اوپر ایک گفتگو پیش کی گئی تھی۔ اس گفتگو کی سلائیڈز اور نوٹس اب ویب پر دستیاب ہیں۔ :) اس گفتگو میں پہلے نستعلیق کا تعارف...
Top