آرٹیفیشل انٹیلیجنس

  1. محمداحمد

    جب AI نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا۔ ویڈیو از تختی آن لائن

  2. علی وقار

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    مبارک ہو! 🎉 اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے تمام انتظامیہ اور محفلین کو دلی مبارک باد! یہ سفر جو انیس سال پہلے شروع ہوا تھا، آج اپنی کامیابیوں اور کارناموں کے ساتھ ہمارے سامنے ہے۔ آپ سب کی محنت، لگن اور محبت نے اس فورم کو ایک بہترین پلیٹ فارم بنایا ہے جہاں ادب، ثقافت، اور...
  3. فلک شیر

    مصنوعی ذہانت مصور کی میری درخواست پہ بنائی تصاویر

    ہم مانی و بہزاد تو ہیں نہیں ، صادقین و گل جی کا نام ہی سنا ہے، پھر کاہل بھی مستند ہیں، اتنا تردد کہاں سے کریں کہ مصوری سیکھیں اور نام وام پیدا کریں۔ ادھر کچھ مدت سے گورے صاحب نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا کھلونا ہر کہ و مہ تک پہنچا دیا ہے کہ لو میاں تم اس سے کھیلو کودو، ہم ذرا چاند تارے توڑ لیں اپنے...
  4. محمداحمد

    مصنوعی ذہانت کے تین مراحل: ہم کس مرحلے پر ہیں اور تیسرے مرحلے کو انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

    مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ کیا ہے اور اسے ’انتہائی خطرناک‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images 30 مئ 2023 نومبر 2022 کے آخر میں اپنے آغاز کے بعد سے چیٹ جی پی ٹی، ایک ایسا چیٹ بوٹ جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے سوالات کے جواب دیتا ہے یا صارفین کے مطالبے پر متن تیار کرتا...
  5. امجد میانداد

    اردو ویب پر کمپیوٹنگ دنیا میں گزشتہ دو چار سال میں ہوئی تبدیلیوں اور ترقی پر خاموشی کیوں؟

    السلام علیکم، اردو محفل جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں اردو لکھنا پڑھنا اور بولنا پسند کرنے والوں کی محفل ہے۔ اور یہاں پر بہت سے ایسے ذرخیز دماغ موجود ہیں جنہوں نے کمپیوٹنگ کی دنیا میں اردو کے لیے کافی کوششیں کی ہیں بہت سوں نے انفرادی طور پر اور بہت سوں نے اجتماعی طور پر۔ اور ایک ایک فرد کی کوشش...
Top