گرفتار

  1. عبدالقدیر 786

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ آخری قسط

    اُس کی بیوی اس کی بپتا اور اس کے نتیجے میں ہونے والے سانحے کی دکھ بھری کہانی سن کرپہلے تو سٹپٹا گئی پھریہ سوچ کر بہت خوش ہوئی کہ بہر حال اسکے شوہر کی جان بچ گئی اس کے لیے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے مگر اسی کے ساتھ وہ اپنے شوہر سے یہ پوچھے بغیر نہ رہ سکی کہ اس نے اپنی پریشانی کا...
  2. ل

    جبری لوڈ شیڈنگ پر لیسکو چیف ، ڈائریکٹر آپریشن گرفتار۔

    مآخذ
  3. کاشفی

    لیبیا کے وزیر اعظم کرپشن الزامات میں گرفتار

    لیبیا کے وزیر اعظم کرپشن الزامات میں گرفتار طرابلس …لیبیا کے وزیر اعظم کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔لیبیا کی وزارت داخلہ اور لیبیا انقلابی آپریشن روم کے مسلح ارکان نے وزیر اعظم علی زیدان کو گفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔لیبیا کے پروسیکیوٹر جنرل نے علی زیدان پر کرپشن...
  4. کاشفی

    خیبر ایجنسی : سیکورٹی فورسزکی کارروائی ،چرس سے بھرا ٹرک پکڑاگیا،8 گرفتار

    خیبر ایجنسی : سیکورٹی فورسزکی کارروائی ،چرس سے بھرا ٹرک پکڑاگیا،8 گرفتار پشاور…خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سیکورٹی فورسز نے چرس سے بھرے ٹرک کو قبضے میں لیکر آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقہ برقمبر خیل میں سیکورٹی فورسز نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، چھاپہ کے...
  5. کاشفی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فرسٹ ایر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فرسٹ ایر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ…ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوٴں میں 2نوجوانوں نے فرسٹ ایر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی، مرکزی ملزم پکڑا گیا اور اس نے اعترافِ جرم بھی کر لیا۔تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقعے کی ایف آئی آردرج کرادی گئی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے رشتے...
  6. کاشفی

    اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس کا مرکزی ملزم مفتی احسان گرفتار

    اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس کا مرکزی ملزم مفتی احسان گرفتار اسلام آباد…نیب نے اربوں روپوں کے مضاربہ فراڈ کیس کے مرکزی ملزم مفتی احسان الحق کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا ہے۔ نیب راولپنڈی ذرائع کے مطابق اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس میں مفتی احسان الحق کو اسلام آباد میں چھاپہ مار کرحراست...
  7. محمدصابر

    مجرم پکڑنے کے لئے gpsکا استعمال

    ایک خبر کے مطابق ایک امریکی عدالت نے مجرم پکڑنے کے لئے GPSکے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ جو مجرم/ملزم کی اجازت کے بغیر ہی اس کی گاڑی میں نصب کیا جا سکے گا۔ لیکن اس کو استعمال کرنے کے لئے یہ خیال رکھنا پڑے گا کہ اس کے آئینی حقوق کی پامالی نہ ہو۔ اور اس کے لئے وارنٹ حاصل کرنے کی بھی ضرورت نہ ہو گی۔
  8. ساجداقبال

    محمد آصٍف دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

    یقیناً ہم پاکستانیوں پر یہ ایک نہایت کڑا وقت ہے۔ اپنی بساط کے مطابق ہم وطن عزیز کی بدنامی کسی نہ کسی طرح کرتے رہتے ہیں۔ کرکٹ میں‌ اعزاز شعیب اختر کو حاصل تھا لیکن آج اس رینکنگ میں محمدآصف نے اول پوزیشن حاصل کرلی۔ ملاحظہ ہو یہ خبر: مکمل خبریہاں۔۔ کرک انفو کی خبر اب ہوگا کیا ؟؟‌عربوں سے وہ...
Top