اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم میں ایسا اختیار شامل کرنے کی کوشش ہے جس پر کلک کرتے ہیں غلط املا والے الفاظ درست ہو جائیں۔ ابتدائی اسکرپٹ اور مواد تیار ہے۔ البتہ دو مشکلیں پیش آرہی ہیں۔
1) پہلا مسئلہ:
['ابتدائ', 'ابتدائی'],
کی وجہ سے اگر متن میں کسی نے ابتدائ لکھا ہو تو بٹن پر کلک کرتے ہیں وہ...