امرود میٹھے کرنے کیلئے
جو امرود میٹھے پھل نہ دے اس کی جڑ کے پاس زمین کھود کر پرانا گڑ کوٹ کر ڈال دیں۔ پھول آنے سے پہلے یہ ٹوٹکہ آزمائیں۔ کچھ لوگ بکرے کی قربانی کرتے ہوئے خون بھی امرود کی جڑ میں ڈالتے ہیں۔ ہر سال تھوڑا ساگ گڑ ڈالنے سے پھل میں مٹھاس آتی ہے-
میری ویب سائٹ دیکھنے کے لیے کلک کریں...