گرمی

  1. محمد اجمل خان

    آج بہانے نہ بناؤ

    آج بہانے نہ بناؤ ابھی گرمی کا موسم چل رہا ہے۔ آج سخت گرمی ہے اور لو بھی چل رہی ہے۔ اس گرمی اور لو سے بچنے کیلئے ہر شخص پوری تدبیر کرتا ہے۔ سر ٹوپی، عمامہ یا رومال سے ڈھانک کر پورے بندوبست کے ساتھ باہر نکلتا ہے۔ ایسی گرمیوں میں گاڑیوں، بسوں اور ٹرینوں میں ایئر کنڈیشن چلا کر سفر کیا جاتا ہے۔ گھر...
  2. محمد تابش صدیقی

    مختصر مختصر: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے...

    پورا پلان تیار تھا. مردم شماری والے آئیں گے. ان کو بیٹھک میں بٹھانا ہے. چائے پانی پوچھنا ہے. گرمی زیادہ ہے تو شربت پلانا ہے. روح افزاء بھی لے آیا تھا. اگر دوپہر کے وقت آئیں گے تو کھانا بھی پوچھنا ہے. مگر... مردم شماری والے آئے. صبح صبح آئے. ایک پتلی سے چیپی ابو کو پکڑائی. اس پر صرف پرفارما کے...
  3. محمداحمد

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    اسلام آباد محکمہء موسمیات کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں پاکستانی بہار کا موسم نہ دیکھ سکیں۔ ساتھ ساتھ گرمی کی شدت میں بھی سال بہ سال اضافے کا امکان ہے۔ خبر کا ربط
  4. فاخر رضا

    ہیٹ اسٹروک اور ہیٹ ایکساشن، لو لگنا اور گرمی کے اثرات اور ان کا علاج

    ہیٹ اسٹروک ہیٹ اسٹروک گرمی سے ہونے والی سب سے خطرناک بیماری ہے اور اسے ایک میڈیکل ایمرجینسی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ کو ایسا محسوس ہو کہ کوئی شخص ہیٹ اسٹروک کا شکار ہے تو فوری طور پر ایمرجینسی ایمبولینس کو مطلع کریں ابتدائی طبی امداد شروع کردیں یہانتک کہ طبی امداد میسر آجائے۔ ہیٹ اسٹروک ایک جان لیوا...
  5. محمد تابش صدیقی

    گرمی۔۔۔

    صبح صبح فیس بک پر گرمی زدہ پوسٹس کی بھرمار دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ لوگوں کو زیادہ ہی گرمی لگ رہی ہے۔ پھر دفتر کے لئے نکلا تو چودہ طبق روشن ہو گئے. سوچا کہ دفتر پہنچ کر، اے۔ سی۔ آن کر کے، ذرا سکون لے کر میں بھی گرمی کی گواہی پوسٹ کر دوں گا۔ اتنے میں کورال چوک پر زیرِ تعمیر انٹر چینج کے پاس سے...
  6. تعبیر

    پاکستان مین گرمی

    A vendor displaying and arranging the new arrival seasonal fruit (mangoes) to attract the customers at his roadside setup in Larkana. Mangoes, with a host of nutritional and health benefits, are the ideal fruit during the red hot summer season. A push carter drinking water...
Top