میرے خیال میں اگر نئی بحر ہی شروع کرنی ہے تو اس کیلیئے رمل مثمن مخذوف بہت بہتر رہے گی، جسکا وزن 'فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن' ہے، کلاسیکی اساتذہ عموماً اسی بحر سے عروض کی تعلیم شروع کیا کرتے تھے۔
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
2212 2212 2212 212
دیوانِ غالب کی پہلی غزل اسی بحر میں...