ہمارے گاؤں میں آج تک کسی کو سانپ نے نہیں کاٹا-
نانا جی اسے پیر صاحب کی کرامت کہتے تھے- ہم نئے نئے وہابی ہوئے تو پیر کا لفظ سن کر پیٹ میں "پیڑ" اٹھنے لگتی- سو ایک دن پیٹ پکڑے نانا جی سے بحث کر بیٹھے جو پشت در پشت سنی تھے-
"سانپ نہیں کاٹتے تو کیا ہوا.....کتے تو کاٹتے ہیں ناں" ہم نے استدلال پیش...