21 اگست کو امریکہ میں سورج گرہن تھا۔
ہمارے علاقے میں سورج 98 فیصد چاند کے پیچھے چھپنا تھا۔ لیکن سب جانتے ہیں کہ مکمل گرہن بالکل مختلف ہوتا ہے۔
لہذا اس آخری دو فیصد کے پیچھے ہم نے سوچا کہ شمالی جارجیا، ساؤتھ کیرولائنا یا ٹینیسی جایا جائے۔ آخری دن تک موسم کا حال دیکھتے رہے کہ کہاں بارش یا بادل...