ریٹنگ میٹر

  1. راحیل فاروق

    ریٹنگ

    ہم نے دیکھا ہے کہ محفل پر مثبت اور منفی درجہ بندیوں کے حوالے سے گاہے گاہے باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ کوئی گریاں ہے کہ فلاں کو فلاں ریٹنگ کیوں دی۔ کوئی نازاں ہے کہ فلاں نے فلاں ریٹنگ مجھے دی۔ کوئی شاکی ہے کہ مجھے سرے سے ریٹ ہی نہیں کیا گیا۔ کوئی کہتا ہے کہ ریٹنگ کا استعمال غلط ہو رہا ہے۔ کوئی چیں بجبیں...
  2. امجد میانداد

    ریٹنگ میٹر پرسنٹیج

    السلام علیکم، یہاں ہم مجموعی حاصل ہونے والی پازیٹو ریٹنگ کی مراسلوں کی نسبت سے پرسینٹ ایج شئیر کریں گے۔ یعنی جیسے میرے ابھی تک کے مراسلے = 3042 مثبت ریٹنگز: 9819 تو پرسنٹیج ہوئی = 9819x100/3042=322.78% اب آپ بتائیں آپ کی پازیٹونیس کی کیا پرسنٹیج ہے؟؟؟ (تدوین)مراسلوں اور ریٹنگز کی تعداد بھی...
  3. محسن وقار علی

    ریٹنگ میٹر

    شمشاد بھائی کے مراسلہ میٹر کو دیکھتے ہوئے کہ جس میں خود میں بھی باقاعدگی سے حصہ ڈالتا ہوں، مجھے خیال آیا کہ ایک ایسا دھاگہ بھی ہونا چاہیے جس میں ممبر خود کو ملنے والی ریٹنگ اور دی جانے والی ریٹنگ پوسٹ کیا کریں۔سو "ریٹنگ میٹر" حاضر ہے۔ نوٹ:اس دھاگے کا سب سے بڑا پوسٹر میں نے خود ہی ہونا ہے آخر...
Top