آداب دوستو!
میں شروع سے انپیج کے ڈاکیومنٹ امیج ایڈیٹر پر امپورٹ کر کے بیک گراؤنڈ لگاتی تھی لیکن اس میں وقت بہت درکار ہوتا ہے جو میری لئے بہت مشکل پیداکررہا ہے۔ انپیج کے اندر رہتے ہوئے میں نے مین پیج پر درمیان میں ایک امیج لگائ اور سینڈ ٹو بیک کے آپشن کے اُسے بیک گراؤنڈ میں محفوظ کیا اور پھر...