کہتے ہیں کہ انسان اپنا بہترین دوست خود ہوتا ہے اور اپنا دشمن بھی خود، اگر وہ اپنی ذات کے ساتھ مخلص ہے تو اپنا سچا اور نایاب دوست کہلاتا ہے اور اگر وہ خود اپنی ذات کے ساتھ مخلص نہیں ہے تو پھر اُسے کسی اور دشمن کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ وہ خود اپنے اندر ایک دشمن کو پال رہا ہوتا ہے۔ ایک انسان بہترین...