کافی عرصہ پہلے عارف کریم کی ایما پرکرننگ کے لئے میٹ لیب میں کچھ کوڈ لکھا تھا۔ اب اسی کوڈ کو بیس بنا کراوربہتری کے بعد پائتھن میں شائع کر دیا ہے تاکہ دیگر فانٹ ساز بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ پائتھن میں اس کی رفتار کافی سست ہے۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ سست حصہ ایک فانٹ کے لئے صرف ایک مرتبہ چلانے کی...