*رنگوں کے اُردو نام جو ہم بُھولتے جا رہے ہیں۔*
مشتاق احمد یوسفی کی کتاب *"آبِ گُم"* سے ایک اِقتباس نقل جس میں اُنھوں نے رنگوں کے وہ قدیم نام گِنائے تھے جو ہماری زبان سے تیزی سے مَتروک ہو رہے ہیں۔
یوسفی صاحب نے لکھا تھا۔۔
*’’افسوس! ہمیں اِحساس نہیں کہ ہماری ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام...