رئیس

  1. فرحان محمد خان

    رئیس امروہوی کیسی نجات مل نہ سکے گی پناہ تک ۔رئیس امروہوی

    کیسی نجات مل نہ سکے گی پناہ تک اب تیر آ رہے ہیں مری خیمہ گاہ تک کیا تذکرہ سپاہِ شہادت نصیب کا غلطاں بہ خوں ہے پرچمِ میرِ سپاہ تک اے قوم ! ترک تازیِ تازہ کا دم کہاں؟ مسدود ہے فرار و ہزیمت کی راہ تک ڈرتا ہوں برشگالِ حوادث نہ ہو کہیں اک ابرِ خوں محیط ہے حدِّ نگاہ تک بھاگو کہ ایک سیلِ بلا...
  2. فرحان محمد خان

    رئیس امروہوی جو زندگی سے تہی ہو وہ عاشقی کیا ہے -رئیس امروہوی

    جو زندگی سے تہی ہو وہ عاشقی کیا ہے مگر سوال تو یہ ہے کہ زندگی کیا ہے شبِ فراق کے تارے مجھے بتا نہ سکے اُفق کے پار یہ دھندلی سی روشنی کیا ہے جبینِ غبچہ و گل سے ٹپک رہا ہے لہو کسے خبر کہ مآلِ شگفتگی کیا ہے ترے خضور حیاتِ فراق کا کیا ذکر ترے بغیر جو گزری وہ زندگی کیا ہے حرم میں معرفتِ کردگار...
  3. محمد بلال اعظم

    رئیس فروغ غزل۔۔۔اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر۔۔۔رئیس فروغ

    اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر ہم لوگ بُرے لوگ ہیں، ہم سے نہ ملا کر شاید کسی آواز کی خوشبو نظر آئے آنکھیں ہیں تو خوابوں کی تمنا بھی کیا کر باتوں کے لیے شکوہ موسم ہی بہت ہے کچھ اور کسی سے نہ کہا کر نہ سُنا کر سونے دے انھیں رنگ جو سوئے ہیں بدن میں آوارہ ہواؤں کو نہ محسوس کیا کر تو صبح...
  4. مغزل

    سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل

    سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل لیجیے ایک عدد موٹر سائیکل بھی ملاحظہ کیجے : دیکھ لیجیے یہی ’’ اسلام ‘‘ رہ گیا ہے ۔ کہ امت بھوکوں مرے اور ان کے اللے تللے پورے ہوں ۔ موٹر سائیکل کے مالک ’’ شہزادہ ولید ‘‘ بتائے جاتے ہیں اور اس موٹر سائیکل کی مالیت 4.8 ملین ڈالر بتائی گئی ہے ۔ خبر...
Top