رشتے

  1. Tahir Shahzad

    لباس اور رشتے

    رشتوں کی مثال لباس کی طرح ہوتی ہے۔ وہی لباس جب نیا ہوتا ہے تو اسے اوڑھنے کی خواہش از حد شدید ہوتی ہے۔ اسے اپنانے کا احساس ایک عجیب سے تفاخر میں مبتلا کردیتاہے۔ رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں، آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دینے والے۔ آپ کا مان رکھنے والے، آپ کے غموں کو ڈھانپنے والے۔ آپ کی خوشی میں ایسے...
  2. راحیل فاروق

    سیدھا سادا سارا سودا

    میری عمر آٹھ برس ہو گی۔ امی نے سب بہن بھائیوں کے پیسے میرے ہاتھ میں تھما دیے۔ بڑا بھائی ہونے کے ناتے میری ذمہ داری تھی کہ میں سب کو شاپنگ کراؤں۔ جھومتے جھامتے باہر نکلے۔ تھوڑی دیر بجٹ پر بالغانہ بحث ہوئی۔ پھر سب آئسکریم کھانے پر متفق ہو گئے۔ تین کونز خریدی گئیں۔ میں نے سب سے پہلے اپنی کون چاٹ کر...
  3. ع

    رشتے ہماری پہچان کا ذریعہ

    ہماری زندگی میں رشتوں کی بہت اہمیت ہے ۔رشتوں کے بغیر ہماری پہچان ادھوری ہے ۔ ہم اپنے رشتوں کو جھٹلا نہیں سکتے ہمارے قریبی رشتے ہی ہماری پہچان کا ثبوت دیتے ہیں جیسے ماں باپ کا اپنی اولاد سے رشتہ ، بھائی کا اپنی بہن سے رشتہ ، شوہر کا اپنی بیوی اور بچوں سے رشتہ ، ساس سسر کا اپنی بہو سے رشتہ ۔ ایسے...
Top