رسم الخط

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ رسم الخط اور انتظار حسین

    اردو کے بہت بڑے افسانہ نگاروں میں انتظار حسین کا نام یقیناً شامل ہوتا ہے۔ ان کا اپنا ایک خاص اندازِ تحریر ہے جو ہمیں بے حد پسند ہے۔ گزشتہ دنوں محمد خالد اختر کی کتاب ’’ مکاتیبِ خضر ‘‘ خریدی اور اس میں انتظار حسین کے نام حضرتِ خضر کا خط پڑھ کر طبیعت باغ باغ ہوگئی۔ انتظار حسین کی تحریر کا کیا...
  2. شکیب

    "رسم الخط" کی جمع

    رسم الخط کی ترکیب تو ہمارے عام استعمال میں آتی رہتی ہے، لیکن اس کی جمع کے متعلق کنفیوژن ہے۔ رسوم الخط کہیں یا رسم الخطوط یا رسوم الخطوط؟ :ROFLMAO: جملہ: "قارئین کی سہولت کے لیے اس کتاب میں تین رسم الخط استعمال کیے گئے ہیں۔ " مزید یہ کہ کیا اس طرح کی تراکیب کی جمع بنانے کا کوئی قاعدہ ہے؟
  3. عباس رضا

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    علاج ب ا ل غ ذ ا ء لکھیں تو لفظ غلط ہوجاتا ہے: علاج بالغذاء (”ل غ ذ“ کا مجموعہ خلۃً کی شکل اختیار کرلیتا ہے)
  4. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    ایڈیٹر میں رسم الخط کی ٹُول ٹِپ ”فونٹ“ ہے جو ”رسم الخط“ ہونی چاہیے نا؟ چھ (6) رسوم الخط میں صرف تہامہ رسم الخط کی شکل ”مناسب“ ہے دیگر رسوم تو میرے خیال میں اردو کے لئے ہیں ہی نہیں، اُن کے بجائے فیض لاہوری، علوی نستعلیق، مہر نستعلیق، اسلم، بمبئی بلیک وغیرہ خوبصورت اور معیاری رسم الخط رکھنے چاہیے...
  5. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    کیا کوئی ان علامات اور رسم الخط کے بارہ میں مزید معلومات مہیا کرسکتا ہے کہ ان سے کیا مراد ہے اور ان کا استعمال کب اور کہاں کیا جاتا تھا یا ہے؟ یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں۔ان میں سے ایک تصویر محفل پر بھی اس سے قبل کسی نے شیئر کی تھی لیکن اب دوبارہ تلاش کرنے پر نہیں ملی۔ Classical vintage...
  6. طالب سحر

    اردو شاعری کی ویب سائٹس -- ایک سے زیادہ رسم الخط میں

    ایسی کئی ویب سائٹس ہیں جن میں اردو شاعری ایک سے زیادہ رسم الخط -- "اردو"، دیوناگری، رومن، وغیرہ -- میں پیش کی جاتی ہے- پچھلے دنوں اپنے کچھ احباب کے لئے ان ویب سائٹس کی (نامکمل) فہرست بنائی تھی، جو اضافے کے درخواست کے ساتھ محفل کی نذر ہے- ریختہ https://rekhta.org/ Best Ghazals and Nazms...
  7. طالب سحر

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    مجھے معلوم ہے کہ محفلین کی اکثریت اردو متن کو Perso-Arabic رسم الخط کے نستعلیق اسلوب میں لکھتی اور پڑھتی ہے، اور شاید زیک کے علاوہ کوئی بھی نسخ کا حمایتی نہیں ہے- مجھے بھی نستعلیق اچھا لگتا ہے، لیکن بعض اوقات نسخ میں لکھا ہوا متن زیادہ آسانی سے پڑھا جاسکتا ہے- گو کہ نستعلیق کا عادی ہونے کی وجہ...
  8. عطاء رفیع

    جمیل نور نستعلیق میں اپنے مرضی کا کیرکٹر شامل کرنا

    ایم ایس ورڈ میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات مزید کیریکٹرز مثلاً ”رضی اللہ عنہ“جیسے مرکّب جملوں کی ضرورت پڑتی ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایسے کیریکٹرز کو جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے اندر ضم کردیا جائے اور آئندہ اسے ایک کیریکٹر کے بطور استعمال کیا جائے؟
  9. آصف اثر

    فیس بُک نے اردو باضابطہ طور پر اپنا لیا۔۔۔

    بالآخر اردو اب فیس بُک کی باضابطہ سپورٹڈ زبانوں میں شامل کردی گئی ہے۔لہذا اب آپ فیس بُک کلی طور پر اردو میں استعمال کرسکتے ہیں۔۔۔ یہ اقدام اردو کی ترقی اور اردو رسم الخط کی بقا کے لیے بے حد خوش آئند ہے۔چوں کہ یہاں کے تمام محفلین اُردو سے دلی محبت رکھتے ہیں لہذا اب کون کونسے اراکین فیس بُک کو...
  10. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    رسم الخط یعنی فونٹ کے بارے میں‌میری دلچسپی کافی زیادہ ہے اور میں‌چاہتا ہوں‌کہ اپنے تمام مسائل از خود حل کرسکوں اس سلسلے میں‌کچھ اصطلاحات اور باتیں تاحال مجھے سمجھ نہیں‌آسکیں میرے سوالات کافی سارے ہیں جس کے لیے پیشگی معذرت خواہ ہوں 1: فانٹ میں‌کرننگ سے کیا مراد ہوتا ہے ؟ 2: لیگچر بیسڈ فونٹ...
Top