'اردو کا مطالعہ دماغ کے لیے مفید'
لکھنؤ: اردو زبان کے اشعار کا مطالعہ ناصرف آپ کی روح کو سرشار کرتا ہے، بلکہ یہ آپ کے دماغ کے لیے بھی اکسیر ہے۔ یہ بات لکھنؤ کے بایو میڈیکل ریسرچ سینٹر کی جانب سے کی گئی ایک ریسرچ کے نتیجے میں سامنے آئی، اس سے پتہ چلا ہے کہ اردو ادب کے اقتباسات دماغ کی ترقی میں...