رسم عثمانی

  1. footprints

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    ہر زبان کے لکھنے کا طریقہ "رسم الخط" اپنا ہوتا ہے اردو کی ہی مثال لیجیے اس میں اکثر حروف عربی کے ہیں‌لیکن رسم الخط کے قواعد کہیں کہیں مختلف بھی ہیں ۔ قران حکیم کلام اللہ بھی ہے اور کتاب اللہ بھی ۔ اس کے رسم کے قواعد عام عربی رسم کے قواعد سے مختلف ہیں۔ لہذا خطوط سازی کا مرحلہ ہو یا قرآن کی کتابت...
Top