نہیں...
نہیں، آپ غلط کہہ رہے ہیں...
نہیں، آپ کی رائے غلط فہمی پر مبنی ہے...
نہیں، آپ کی سوچ غلط ہے...
نہیں، جیسا آپ کہہ رہے ہیں ویسا نہیں ہے...
نہیں، میں نہیں مانتا...
جی ہاں!
اس نہیں کی ہمارے معاشرے میں بڑی اہمیت ہے. یہ وہ دیوار ہے جو بحث شروع ہوتے ہی کھڑی کر دی جاتی ہے. ہماری اکثر...