معروف سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان حکومت نے بروقت فنڈز جاری کر دیے تو 30 جون 2016 تک ریکوڈک سے 35ہزار ٹن سالانہ تانبے کی پیداوار شروع ہو جائے گی،تاہم ابھی تک 10 ارب روپے میں صرف ایک ارب 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں جبکہ تھر میں 100 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے...