اردو کارپس کے لیے کچھ نیوز آرٹیکلز جمع کیے تھے
ان 887 نیوز آرٹیکلز میں
آ کو مرکب صورت میں لکھا ہوا تھا یعنی الف اور مد علیحدہ حرف کی صورت میں ( ا+ ٓ )
نوٹ پیڈ پلس پلس کی مدد سے فائنڈ اینڈ ریپلیس کیا تو کل سولہ ہزار چھ سو بارہ درستگیاں ہوئیں۔
یعنی ایک نیوز آرٹیکل میں اغلاط کی تعداد تھی: 18.72...
نایاب بھائی اور غدیر زھرا نے "منتخب نظمیں" نامی کتاب کی ٹائپنگ تقریباََ مکمل کر لی ہے۔ آپ میں سے جو محفلین پروف ریڈنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں،وہ مہربانی فرما کے یہاں اطلاع دیں تاکہ کام شروع کیا جائے۔
السلام علیکم
جانتی ہوں کہ برسوں گزر گئے اس کام کو شروع کیے ہوئے لیکن پھر بھی دیر آید درست آید۔
عظیم بیگ چغتائی کا افسانے سے اگلا افسانہ پروف ریڈ کر دیا ہے۔ فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش جاری ہے, نہ کر سکی تو محمد امین نے تو بہرحال میرے حصے کا کام کرنا ہی ہے۔
سو عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ص 111 سے ص...
میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0
اعجاز عبید
(اس دستاویز کی تجدید کی ضرورت عرصے سے محسوس کر رہا تھا کہ اب کچھ سالوں کے مزید تجربوں کے بعد مزید اغلاط سامنے آئی ہیں ۔ جن اصحاب کو جنہوں نے پچھلا ورژن پڑھا ہے، ان کو کچھ باتیں دہرائی ہوئی محسوس ہوں گی۔ ان سے معذرت)
میرا...
پروف ریڈ صفحات از جویریہ (جیہ)
جویریہ (جیہ) ہماری ایک بہت محترم اور ہر دلعزیز ساتھی ہیں ۔ یہ دھاگہ ان اسکین صفحات کی اپڈیٹ (بصورت روابط) سے مخصوص ہے جنہیں جویریہ پروف ریڈ کر چکی ہیں / کریں گی ۔