میں نے ایک دھاگہ ”قصہ پہلے محفل شناس کا“ کے عنوان سے شروع کیا۔ اس میں عاطف بٹ صاحب (اپنے پروفیسر صاحب کی بات کر رہا ہوں نہ کہ وہ عاطف بٹ جن کے بارے میں میڈیا میں خبریں عام ہیں، گوگل کر کے تصدیق کی جا سکتی ہے) کے متعلق اپنا فرسٹ امپریشن لکھا، جس میں محفل پر ان کی جلوہ فرمائیاں اور ہماری پہلی...