رومن اردو

  1. محمداحمد

    رسمی عبارات میں رومن اردو کا استعمال

    مختلف سرکاری اور نجی اداروں کی طرف سے رسمی پیغامات میں رومن اردو کے استعمال کے حوالے سے یہ تحریر خاکسار نے جنوری 2023 میں لکھی تھی لیکن بوجوہ اسے فورم پر پیش نہیں کر سکا تھا۔ رواں ہفتے میں استاذی محترم جناب سرور راز صاحب کی طرف سے اردو زبان کی ترویج و ترقی کے حوالے سے جو ارشادات پڑھنے کو ملے ،...
  2. فرقان احمد

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    ایسے محفلین کہ جنہوں نے اردو محفل میں شمولیت کے وقت اپنے نام کا رومن حروفِ تہجی میں اندراج کروایا تھا، اسے اردو رسم الخط سے بدلنا چاہیں تو اس لڑی میں اپنی اس خواہش کا اظہار کر سکتے ہیں۔ یہ بات پیش نظر رہے کہ نام کی تبدیلی کی درخواست کے ساتھ ایسا نام بھی تجویز کیا جائے جو کہ آپ کے رومن اردو نام...
  3. مظہر آفتاب

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    اردو عر بی رسم الخط تو لازوال حیثیت رکھتا ہے مگر عہد حاضر میں اردو کی نئی ضرورت انگریزی رسم الخط جسے عرف عام میں رومن کہا جاتا ہے کیا یہ ممکن ہے آنے والے دنوں میں اردو محفل اردو کی ترقی و ترویج کے لیے شائع ہونے والا مواد رومن اردو میں کنورٹ دے یا پھر محفل کے تین رسم الخط نمایاں کر دیں ؟
  4. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    مندرجہ بالا کام کے لیے انٹرنیٹ سے جھاڑو پھیر کر ایک فہرست تیار کر رہا ہوں بذریعہ سافٹویئر۔ اس دوران مختلف مراحل پر نظرثانی کی ضرورت ہو گی، اگر احباب وقت دے سکیں تو بسم اللہ۔ تعداد الفاظ: اندازاً بیس ہزار پلس نظرثانی کی نوعیت: اسی تا نوے فیصد کام پروگرام کرے گا، حتمی صورت دینے کے لیے سیمی سپرویژن...
  5. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد اِدھر اُدھر کی باتوں سے ہٹ کر صرف اور صرف اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے کا کام کرنا ہے۔ میں نے سر اعجاز صاحب کی فراہم کردہ فہرست کو الف، ب کے حساب سے ترتیب لگا کر 500 الفاظ فی فائل کے حساب سے ترتیب لگادی ہے۔ یہ کل 110 فائلز...
  6. نبیل

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    السلام علیکم، کئی سال قبل میں نے گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کا استعمال کرکے رومن اردو سے یونیکوڈ اردو حاصل کرنے کا ایک طریقہ نکالا تھا۔ گوگل کے ٹرانسلیشن اے پی آئی کو بند کرنے کے باعث اب یہ طریقہ کام نہیں کرتا ہے۔ حال ہی میں اردو سپیچ ریکگنیشن پر تحقیق کے سلسلے میں اردو سے رومن متبادلات کی ایک...
  7. نبیل

    رومن اردو ویب سائٹس کے روابط اکٹھے کریں

    السلام علیکم، اردو سپیچ ریکگنیشن پراجیکٹ کے سلسلے میں مجھے ان ویب سائٹس کے روابط درکار ہیں جہاں پر رومن اردو کا استعمال ہوتا ہے۔ اگر آپ کو ایسے بلاگز، ویب سائٹس، فورمز، فیس بک پیجز وغیرہ کا علم ہے جہاں رومن اردو کا بکثرت استعمال ہوتا ہے تو براہ مہربانی یہاں ان کے روابط فراہم کیجیے۔ والسلام
  8. نبیل

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    السلام علیکم، میں یہاں پر ایک پرانے ہنوز غیر تکمیل شدہ پراجیکٹ پر ازسرنو کام کا آغاز کرنا چاہتا ہوں۔ ہمیں ایک اردو سے رومن اردو کنورٹر کی طویل عرصے ضرورت ہے۔ یہ بظاہر آسان نظر آنے والا لیکن درحقیقت ایک پیچیدہ کام ہے، اور اس کی عدم تکمیل کے باعث ایک اور نہایت اہم پراجیکٹ یعنی اردو سپیچ ریکگنیشن...
  9. زیک

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    معلوم نہیں گوگل انڈیا کے اس پراجیکٹ کا کسی نے یہاں ذکر کیا ہے یا نہیں۔ یہ انگریزی رسم الخط میں لکھی اردو کو اردو رسم الخط میں کنورٹ کرتا ہے۔ اس کی FAQ
Top