مندرجہ بالا کام کے لیے انٹرنیٹ سے جھاڑو پھیر کر ایک فہرست تیار کر رہا ہوں بذریعہ سافٹویئر۔ اس دوران مختلف مراحل پر نظرثانی کی ضرورت ہو گی، اگر احباب وقت دے سکیں تو بسم اللہ۔
تعداد الفاظ: اندازاً بیس ہزار پلس
نظرثانی کی نوعیت: اسی تا نوے فیصد کام پروگرام کرے گا، حتمی صورت دینے کے لیے سیمی سپرویژن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد اِدھر اُدھر کی باتوں سے ہٹ کر صرف اور صرف اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے کا کام کرنا ہے۔ میں نے سر اعجاز صاحب کی فراہم کردہ فہرست کو الف، ب کے حساب سے ترتیب لگا کر 500 الفاظ فی فائل کے حساب سے ترتیب لگادی ہے۔ یہ کل 110 فائلز...
السلام علیکم،
کئی سال قبل میں نے گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کا استعمال کرکے رومن اردو سے یونیکوڈ اردو حاصل کرنے کا ایک طریقہ نکالا تھا۔ گوگل کے ٹرانسلیشن اے پی آئی کو بند کرنے کے باعث اب یہ طریقہ کام نہیں کرتا ہے۔ حال ہی میں اردو سپیچ ریکگنیشن پر تحقیق کے سلسلے میں اردو سے رومن متبادلات کی ایک...