ہیروین

  1. طالوت

    سانس لیتے مردے !

    ستر کی دھائی کے آخر میں "مرد مومن" اور ان کے رفقاء "مومنین" کے جماعت کے "کرم و فضل" سے پاکستان میں ہیرون متعارف ہوئی اور یہ بلا ایسی چمٹی کہ جس نے گھروں کے گھر ویران کر دئیے۔۔ 1993 کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں ڈیڑھ ملین افراد ہیروین کے عادی تھے ۔۔ جبکہ ایک اور رپورٹ کے مطابق اس وقت...
Top