Urdu News
امریکی ڈیپارمنٹ آف ہوم سیکیورٹی میں پیش کی گئی ریسرچ کے مطابق گرمی میں وائرس تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔
سیکرٹری سائنس ولیم برائن کی جانب سے پیش کی گئی ریسرچ کے مطابق تیز دھوپ اور گرمی کورونا وائرس پر اثر انداز ہو رہی ہے۔
برائن نے بتایا کہ وائرس اندرونی اور خشک جگہوں پر زیادہ دیر زندہ...
السلام علیکم!
اس لڑی میں کورونا وائرس سے نپٹنے کے لیے حکومتی اقدامات و ترجیحات سے معزز ممبران کو آگاہ رکھا جائے گا۔ قبلہ جاسم محمد صاحب کو دعوت عام ہے کہ وہ حکومتی اقدامات سے معزز ممبران کو آگاہ رکھیں!
شکریہ۔