گیس کے غبارے کو صرف دھاگے سے باندھ کر بچے بھاگ بھاگ اُڑاتےہیں۔ ہاتھ سے چھوٹنے کی غلطی اسے آسمانوں کی طرف اُڑانیں بھرنےمیں آزادی کے سفر پر گامزن کر دیتی ہے۔ کھونے کا درد اور تکلیف چہرے کے فق رنگ کے ساتھ ساتھ کبھی کبھار چیخنے تک لے جاتی ہے۔بڑے بچوں کو غباروں کی آزادی پر پہرے بٹھانے کے لئے...
جیولری ، کھلونے ، بوتیک ہو یا کاروں کا شو روم صرف دیکھ کر یا ہاتھ سے محسوس کر کے تسلی نہیں ہوتی۔جب تک کہ وہ احساسِ لمس سے خوابیدہ نہ کر دے۔ نظر بھربھر دیکھنے سے اپنائیت کا احساس موجزن نہیں ہوتا۔عدم دستیابی خالی پن سے زیادہ اپنے پن سے عاجز ہو جاتی ہے۔آج لفظوں سے اظہار اجاگر نہیں ہو گا۔کیفیت بیان...
تحریر: خواجہ شمس الدین عظیمی
روح کیا ہے؟
روح اللہ تعالیٰ کا امر ہے۔
اللہ تعالیٰ جو چاہتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کا امر ہے۔
یہ جو دل دھک دھک کر رہا ہے۔
اللہ ھو، اللہ ھو کر رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی ربانیت اور خالقیت کا اظہار کر رہا ہے۔
جو بندہ روح سے واقف ہو جاتا ہے وہ اللہ تعالیٰ سے واقف ہو...
(مندر جہ ذیل تحریر ایک جگہ سے پڑھی ۔ اسے کے متعلق آپ کے خیالات جاننا چاہوں گا ۔)
نایاب بھائی اور تمام مخفلین
اﷲتعالیٰ نے انسان میں اپنی قدرت کاملہ سے اپنی طرف سے روح پھونکی اور اس روح کے ایک لطیف جزو کو انسان کا ساتھی بنا کے دنیا میں اس کے ساتھ لگا دیا،چونکہ یہ انسان کی اپنی ہی روح کا ایک...