اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس شاہد فضل کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس...
"شہاب نامہ" کا جائزہ از ڈاکٹر پرویز پروازی
"شہاب نامہ" قدرت اللہ شہاب کی سوانح عمری نہیں مگر عام لوگ اسے ان کی خود نوشت سوانح عمری سمجھتے ہیں۔ اس میں ان کے لفظوں میں " جن واقعات مشاہدات اور تجربات نے انہیں متاثر کیا" ان کا بے کم و کاست بیان ہے۔ میں نے اسے خود نوشت کے زمرہ سے دو وجہ سے خارج کیا...
غزل
پرویز ساحِر
اِس کارِ عِشق میں نہیں کوئی ہوَس مُجھے
میری متاعِ آتِشِ سُوزاں ہے بَس مُجھے
مَیں بورِیا نشِیں سہی، لیکِن بہ فیضِ عِشق
حاصِل ہے مِہْر و ماہ پَہ بھی دَسترَس مُجھے
چشمِ زدَن میں جَست بھرُوں گا میں تا اُفق
کچھ کم نہیں ہے مُہلتِ یک دو نفَس مُجھے
میرے لِیے ہے حَلقۂ صاحِب...
غزل
پرویز ساحِر
اک بوریائے فُقر پہ جائے نشِیں ہُوں میں
کب سے مکانِ ذات کے اندر مکِیں ہُوں میں
ہُوں گام زن میں جادۂ راہِ سلوُک پر
مجھ کو ہے یہ گُمان، کہ اہلِ یقِیں ہُوں میں
اِس کائناتِ عِشق میں مِثلِ فقیرِ حُسن
اِک ذرّۂ حقِیر سے احقر ترِیں ہُوں میں
یہ اور بات مجھ پہ ہے ہَستی کا سب...
یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ
از ڈاکٹر پرویز ہود بھائی
پچھلے ہفتے کومسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جو کہ پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے کے اسلام آباد کیمپس کے شعبہ ہومینیٹیز کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ ’’ جنات اور کالا جادو‘‘ کے نام سے منعقدہوئی۔ مہمان سپیکر راجہ ضیاء الحق تھے جن کے متعلق...