پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں بہت کمزور ہیں اور اسی لیے انہیں اپنے لیے نیا پھندا منتخب کر لیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ سابق صدر کو عدالت جانا چاہیے تھا...