روزمرہ

  1. جاسمن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    "میرا کیفیت نامہ" مقفل کر دیا گیا۔ پورے ایک سال بعد۔ یہ دھاگہ اِس لحاظ سے اچھا رہا کہ تفصیلی کیفیت کا تذکرہ ہوجاتا تھا۔ بہرحال ایک نیا دھاگہ کھولا ہے۔ آئیں باتیں کریں۔
  2. نیرنگ خیال

    سامنے دھری (لاتسکہ سپیشل) از قلم نیرنگ خیال

    گزشتہ سے پیوستہ: غائب دماغی بھی" سامنے دھری "والی قبیل سے ہی تعلق رکھتی ہے بلکہ یوں کہنامناسب ہے، "سامنے دھری "والے مقولے کی عملی شکل غائب دماغی ہے۔ انسان جہاں موجود ہوتا ہے۔ وہاں موجود نہیں ہوتا۔ اور وہاں موجو د ہوتا ہے جہاں اسے موجود نہیں ہونا چاہیے۔ اس سے کبھی بہت سنجیدہ صورتحال جنم...
  3. نیرنگ خیال

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    بزرگ فرماتے ہیں کہ چھپی ہوئی تو سب ڈھونڈ لیتے ہیں۔ سامنے دھری اکثر نظر نہیں آتی۔ اس بات پر ہم بہت ہنسا کرتے تھے۔ بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی، "سامنے دھری نظر نہ آئے"، اندھے کو نظر نہ آتی ہو تو اور بات ہے۔ لیکن زندگی کے نشیب و فراز سے گزرتے ہم نے محسوس کیا کہ یہ بات کچھ ایسی بےمعنی نہیں۔ کبھی ایسا...
  4. S. H. Naqvi

    روز مرہ کی چیزیں‌اور ان کے موجد

    لیجئے ایک نیا دھاگہ شروع کر رہا ہوں‌:)، ایڈمن اگر اس سلسلے میں‌ پہلے سے کویٔ دھاگہ موجود ہو تو اسے شایّع نہ کریں۔ شکریہ روز مرہ کی چیزیں‌جنہیں‌ ہم اکثر استعمال کرتے ہیں‌مگر ان کی ایجاد ودریافت اور شروع کے بارے میں کویٔ نہیں جانتا۔ اس دھاگے میں‌ انھیں‌ کے بارے میں سوال کیے جا یٔں گے اور جس کو...
Top