روزنِ دیوار سے

  1. محسن وقار علی

    دوستی کا سفر... روزنِ دیوار سے … عطاء الحق قاسمی

    اس روز ہم نے طے کیا کہ علی الصبح بیدار ہونے کی بجائے ہم دیر تک سوئے رہیں گے ، چنانچہ دوپہر بارہ بجے میرے ہوٹل کے کمرے کے فون کی گھنٹیاں بجنے لگیں مگر میں تو سو رہا تھا ۔ مجھے کیا پتہ کیا ہو رہا ہے اس پر حامد میر اور جاوید چودھری نے گھبراہٹ کے عالم میں ہاؤس کیپنگ کے ایک اہلکار کو ساتھ لیا جس نے...
  2. فرخ منظور

    اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں۔ روزنِ دیوار سے از عطا الحق قاسمی

    اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں۔ روزنِ دیوار سے از عطا الحق قاسمی بشکریہ جنگ 9/26/2009 عید کے ہنگامے گزر گئے، عید کی نماز بھی پڑھ لی، سویاں بھی کھالیں، لوگوں سے عید بھی مل لئے، بچوں میں عیدیاں بھی تقسیم ہوچکیں، یہ سب کچھ...
  3. فرخ منظور

    جیو قاضی حسین احمد۔۔ روزن دیوار سے ۔ عطاء الحق قاسمی

    جیو قاضی حسین احمد....روزن دیوار سے …عطاء الحق قاسمی 1/29/2009 میں کئی دنوں سے ایک ”فنی خرابی“ کی وجہ سے کالم نہیں لکھ سکا۔ آج بھی پوری طرح اس پوزیشن میں نہیں ہوں لیکن امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کے اس بیان نے مجھے کالم لکھنے پر انسپائر کیا ہے جو انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے...
  4. فرخ منظور

    ”فنکاروں“ کی ناقدری کا نتیجہ! - روزن دیوار سے- عطا الحق قاسمی

    ”فنکاروں“ کی ناقدری کا نتیجہ!....روزن دیوار سے …عطاہء الحق قاسمی 1/15/2009 ہم لوگوں کو”ناشکری“ کی سزا تو ملنا ہی تھی، بھلے وقتوں میں چور ہوا کرتے تھے ہم نے ان کی قدر نہیں کی، چنانچہ وہ معاشرے سے غائب ہوگئے۔ اب ایک طویل عرصے سے ڈاکو سڑکوں پر دندناتے پھرتے ہیں وہ جس گھر میں داخل ہونا چاہئیں...
  5. فرخ منظور

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان! روزن دیوار سے - عطاء الحق قاسمی

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان!,,,,روزن دیوار سے … عطاء الحق قاسمی 1/4/2009 میں نے ملک صاحب سے کہا”ملک صاحب!آج کل لوڈ شیڈنگ سے عوام بہت پریشان ہیں ، ایک گھنٹے کے لئے بجلی آتی ہے اور پھر کئی گھنٹوں کے لئے چلی جاتی ہے، عوام اس صورتحال کی وجہ سے ذہنی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں“۔ اس پر ملک صاحب نے...
Top